عروہ حسین کی سیاہ لباس میں تصویر وائرل

بول نیوز  |  May 16, 2022

اپاکستان شوبز اندسٹری کی اداکارہ عروہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری  پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے  بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

انسٹاگرام پر ادکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  اداکارہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

عروہ حسین کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

انسٹاگرام پر شئیر کردہ تصاویر میں اداکارہ کی خوبصورتی نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا تھا ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

تصاویر میں اداکارہ کے ہمراہ معروف اداکار عمران اشرف بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں7 mins agoسنی لیون کا انسانی ہمدردی کی خاطر اپنا خون عطیہ کرنے کا وعدہ

بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ سنی لیون نے انسانی ہمدردی کی خاطر...

36 mins agoاُشنا شاہ کا عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ کے حوالے سے اہم بیان سامنے آ گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور خوبرو اداکارہ اُشنا شاہ نے  ٹوئٹر پر...

39 mins agoرابعہ بٹ کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی ماڈل و اداکارہ رابعہ بٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل...

43 mins agoدنانیر مبین کی تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا...

48 mins agoسنبل اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سنبل اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر...

54 mins agoعائزہ خان کی ساڑھی میں دلکش تصویر مداحوں کو بھا گئی

پاکستان کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی ساڑھی میں دلکش تصویر سوشل...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More