عمران خان کو جان کا نہیں بلکہ جیل جانے کا خطرہ ہے ، فیصل کریم

بول نیوز  |  May 16, 2022

ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان کو جان کا  نہیں بلکہ جیل جانے کا خطرہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے علی زیدی کو ان کے بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ بلاول ہاؤس جمہوریت کی علامت ہے اور جمہوریت کا تحفظ کرتا رہے گا۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ دو پولیس اہلکار  دیکھ کر دیوار پھلانگ کر بھاگنے والا خود کو لیڈر سمجھتا ہے، عمران خان نے ملک کا وہ حشر کیا ہے جو بھینسا کانچ کے گھر کا کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کی جان کو کوئی خطرہ نہیں بلکہ انہیں  جیل جانے کا خطرہ ضرور ہے ، عمران خان کو جیل میں حوروں والا ٹیکہ ہر گز نہیں ملے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ رانا ثناء اللہ انہیں جیل میں بھرپور سیکورٹی فراہم کرینگے۔

مزید پڑھیں34 seconds agoپی ٹی آئی کی حکومت سے نمٹنے کے لئے نئی حکمت عملی تیار

پاکستان تحریک انصاف ک جانب سے حکومت سے مؤثر انداز سے نمٹنے...

6 mins agoمحکمہ جنگلی حیات کا کریک ڈاؤن، جنگلی طوطوں کا ڈیلر گرفتار

محکمہ جنگلی حیات کا غیر قانونی شکاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔...

11 mins agoسپریم کورٹ میں آرٹیکل تریسٹھ اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت

سپریم کورٹ میں آرٹیکل تریسٹھ اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس...

14 mins agoامپورٹڈ حکومت نے خفیہ مراسلے کی حقیقت تسلیم کی ہے، شیریں مزاری

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں...

20 mins agoوزیراعظم کی صوبوں کو گندم کی خریداری کا ہدف مکمل کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے صوبوں کو گندم کی خریداری کا...

21 mins agoلاہور ایئرپورٹ پر مسافروں سے منشیات برآمد

لاہور ایئرپورٹ پر کی گئی کارروائی میں مسافروں سے منشیات برآمد کرلی...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More