مومل شیخ کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

بول نیوز  |  May 16, 2022

پاکستان شوبز کے سنیئر اداکار جاوید شیخ کی بیٹی و اداکارہ مومل شیخ کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Momal Sheikh (@momal15)

شئیر کی گئی تصاویر میں مومل شیخ سفید لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ اور بھی حسین لگ رہی ہیں۔

اس سے قبل مومل شیخ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Momal Sheikh (@momal15)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو سفید لباس میں دیکھا گیا تھا جو انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔

گزشتہ دنوں مومل شیخ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Momal Sheikh (@momal15)

شئیر کی گئی تصاویر میں انہیں ہرے رنگ کے لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں اداکارہ بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ مومل شیخ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

مزید پڑھیں16 mins agoوکی کوشل کی سالگرہ پر والد کا محبت بھرا پیغام

بالی ووڈ کے مشہور اداکار وکی کوشل کے والد نے انہیں سالگرہ...

21 mins agoنورا فتحی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں

بالی ووڈ کی ڈانسر نورا فتیحی کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر...

28 mins agoثمینہ پیرزادہ کا آزاد اور منصفانہ الیکشن کا مطالبہ

موجودہ سیا سی صورتحال پر پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئیر نامور اداکارہ...

1 hour agoمیری اور عاصم کی منگنی نہیں ہوئی، میرب علی کا انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نئی اُبھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی نے انکشاف...

1 hour agoاُشنا شاہ کا عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ کے حوالے سے اہم بیان سامنے آ گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور خوبرو اداکارہ اُشنا شاہ نے  ٹوئٹر پر...

1 hour agoثنا فخر کی ہیوی بائیک چلاتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستان کی خوبرو اداکارہ ثنا فخر کی ہیوی بائیک چلاتے ہوئے ویڈیو...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More