شریف مافیا کا طریقہ واردات اچھا نہیں، مراد سعید

بول نیوز  |  May 16, 2022

مراد سعید نے کہا ہے کہ شریف مافیا کا طریقہ واردات اچھا نہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ شریف مافیا کا طریقہ واردات اچھا نہیں، پہلے کیسز سے بچنے کے لئے ریکارڈ جلاؤ۔

انہوں نے کہا کہ کیس بن جائے تو ڈاکٹر رضوان جیسے آفسر کو دھمکاؤ اور رستے سے ہٹاؤ، اپنا بندہ لگاؤ، کرپشن بچاؤ اور کیسسز مکاؤ۔

شریف مافیا کا طریقہ واردات، اچھا نہیں اپنا بندہ۔ پہلے کیسز سے بچنے کے لئے ریکارڈ جلاؤ، کیس بن جائے تو ڈاکٹر رضوان جیسے آفسر کو دھمکاو اور رستے سے ہٹاؤ۔۔ اپنا بندہ لگاؤ اور کرپشن بچاو اور کیسسز مکاو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور https://t.co/XIGrVyNB9D

— Murad Saeed (@MuradSaeedPTI) May 16, 2022

مزید پڑھیں9 mins agoپاکستان ریلویز اور پاکستان اسٹیٹ آئل کے مابین لینڈ رینٹ سے متعلق معاہدہ طے پا گیا

پاکستان ریلویز اور پاکستان اسٹیٹ آئل کے مابین لینڈ رینٹ سے متعلق...

30 mins agoعمران نیازی امریکی سازش کی طرح اب اپنی جان کو خطرے کا بیانیہ بنا رہے ہیں، رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی امریکی سازش کی طرح...

30 mins agoقومی مفاد کے فیصلوں میں اتحادیوں کا تعاون اہمیت رکھتا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ قومی مفاد کے فیصلوں میں اتحادیوں...

44 mins agoوزیراعظم کو اتحادیوں کو جلد انتخابات پر آمادہ کرنے کا ٹاسک مل گیا

وزیراعظم شہباز شریف کو حکومتی اتحادیوں کو جلد انتخابات پر آمادہ کرنے...

1 hour agoوزیراعظم کی موسمیاتی تبدیلی اور پانی کے بچاؤ کے لئے فوری حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ملک بھر میں موسمیاتی تبدیلی اور...

2 hours agoپاکستان ماحولیاتی تبدیلی کے خطرے سے دوچار دس ممالک میں شامل

پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کے خطرے سے دوچار دس ممالک میں شامل ہوگیا...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More