پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی تصاویر اور ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہو گئے ہیں۔اداکارہ ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہیں۔
View this post on Instagram
A post shared by Mawra Hocane (hussain) (@mawrellous)
ماورہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
ماورہ حسین کی اس تصویر پر تا حال ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے جس میں اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریف کی جا رہی ہے۔اس سے قبل بھی اداکارہ ماورہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا جو ان کی خوبصورتی میں بہت اضافہ کررہا تھا۔
View this post on Instagram
A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous) ماورہ حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور ہر نئے دن کی خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر کے اپنے فالوورز کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔واضح رہے کہ ماورہ کی تمام تر تصاویروں کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں6 mins agoہانیہ عامر کی تصاویر نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی...
14 mins agoعائشہ عمر کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے
پاکستان کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی تصاویر سوشل...
18 mins agoانوشے عباسی کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول
پاکستانی اداکارہ انوشے عباسی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی...
23 mins agoکنزیٰ ہاشمی کی تصویر نے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی تصویر سوشل میڈیا پر...
30 mins agoرنبیر اور عالیہ کو شادی پر نامور اداکاروں نے کونسے قیمتی تحائف دئیے؟
بالی ووڈ کی سب سے زیادہ زیر بحث رہنے والی رنبیر اور...
52 mins agoمومل شیخ کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں
پاکستان شوبز کے سنیئر اداکار جاوید شیخ کی بیٹی و اداکارہ مومل...
تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ
General Rectangle – 300×250