ہانیہ عامر کی تصاویر نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی

بول نیوز  |  May 16, 2022

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)

شئیر کی گئی تصاویر میں ہانیہ عامر ہرے لباس میں بہت حسین لگ رہی ہیں جس پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

اس سے قبل دیئے گئے انٹرویو میں ہانیہ عامر کا کہنا تھا کہ میں علی رحمان کو کافی عرصے سے جانتی ہوں ہم بہت اچھے دوست ہیں جہاں تک بات ہے اس فلم کی کہانی کی تو یہ ایک ایسا موضوع ہے جس پر بہت کم بات کی جاتی ہے لہذا اس فلم کے ذریعے اس پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

رومانوی سین کی فلمبندی کے حوالے ہانیہ عامر کا کہنا تھا کہ دوستوں کے ساتھ اس طرح مناظر کو عکس بند کروانے میں زیادہ بہتر محسوس کرتی ہوں نہ کہ کسی اجنبی شخص کے ساتھ۔

واضح رہے کہ فلم پردے میں رہنے دو کی تشہیر کے لئے ان دونوں اداکاروں نے  نہایت مضحکہ خیز طریقہ اپنایا جس میں ہانیہ عامر اور علی رحمان ڈھول کے ساتھ رات میں کسی بھی اجنبی مہندی کی تقریب میں ڈھول کے شور کرتے ہوئے داخل ہوگئے۔

ہانیہ عامر اور علی رحمان خان نے سب سے پہلے فلم جانان میں ایک ساتھ کام کیا جہاں ان کی جوڑی کو مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا گیا تاہم یہ جوڑی دوبارہ فلم پردے میں رہنے دو میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں7 mins agoعائشہ عمر کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی تصاویر سوشل...

12 mins agoانوشے عباسی کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی اداکارہ انوشے عباسی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی...

17 mins agoکنزیٰ ہاشمی کی تصویر نے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی تصویر سوشل میڈیا پر...

24 mins agoرنبیر اور عالیہ کو شادی پر نامور اداکاروں نے کونسے قیمتی تحائف دئیے؟

بالی ووڈ کی سب سے زیادہ زیر بحث رہنے والی رنبیر اور...

46 mins agoمومل شیخ کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستان شوبز کے سنیئر اداکار جاوید شیخ کی بیٹی و اداکارہ مومل...

1 hour agoوکی کوشل کی سالگرہ پر والد کا محبت بھرا پیغام

بالی ووڈ کے مشہور اداکار وکی کوشل کے والد نے انہیں سالگرہ...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More