ہم نیوز | Jul 04, 2022
ٹیسٹ رینکنگ میں قومی ٹیم ایک درجہ تنزلی کے بعدچھٹے نمبر پر آ گئی۔
آئی سی سی نے ٹیسٹ فارمیٹ کی نئی ورلڈ رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں قومی ٹیم کی ایک درجہ تنزلی ہو گئی۔قومی ٹیم پانچویں سے چھٹے نمبر پرآگئی۔
انگلینڈ نے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی جگہ پانچویں پوزیشن لے لی۔
آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔بھارت کادوسرا، جنوبی افریقہ کا تیسرا اور نیوزی لینڈ کا چوتھا نمبر ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More