ڈالر 13روپے سستا ہو کر کتنے روپے پر بند ہوا؟انٹربینک سے بڑی خبر

روزنامہ اوصاف  |  Aug 04, 2022

کراچی (نیوزڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میںآئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قدر میں 2 روپے 65 پیسے سستا ہو ا جس کے بعد ڈالر 226.15 روپے پر بند ہو گیاہے ۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں دو روپے کمی ہوئی اور اس وقت ڈالر 228 روپے میں فروخت ہو رہاہے ۔ڈالر اب تک بلند تین سطح سے13 روپے 79 پیسے سستا ہو چکا ہے ۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More