ملک میں سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،خریداروں کےلیےا چھی خبرآگئی

روزنامہ اوصاف  |  Aug 05, 2022

کراچی (نیوز ڈیسک )ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھربڑی کمی واقع ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 41 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 1115 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 21 ہزار 656 روپے ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر اضافے سے 1788 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More