کامن ویلتھ گیمز: پاکستانی ریسلرشریف طاہر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ہم نیوز  |  Aug 06, 2022

 کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ریسلر  شریف طاہرنےکوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ریسلرشریف طاہر نے 74 کلوکیٹگری میں کامیابی حاصل کر لی۔

قومی ریسلر شریف طاہرنے ٹونگا کے ریسلر کو زیر کردیا۔ انہوں نےٹونگا کے ریسلر کو 0-11 سے شکست دی۔

کامن ویلتھ گیمز میں ریسلنگ کےمقابلوں میں شریف طاہر کواٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More