یا اللہ خیر ، 28ہزار کیوسک پانی کا ریلا پاکستان میں داخل

روزنامہ اوصاف  |  Aug 06, 2022

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں شدید بارشوں  کے باعث راوی میں سیلابی پانی کی آمدمیں پھر سے اضافہ ہو گیا ،بھارت کی جانب سے 28ہزار کیوسک پانی کا ریلا پاکستان میں داخل ہو گیا ہے ۔ نجی ٹی وی "سماء"کے مطابق جسٹر کے مقام پر 18گھنٹے میں پانی کا بہاؤ 2گنا ہو گیا ہے ،متعلقہ محکمہ کے مطابق پانی کی سطح بڑھ رہی ہے، لیکن فی الحال کسی قسم کا خطرہ نہیں ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More