انتہائی مصروف ترین بازار میں دھماکہ، 18افراد جاں بحق،درجنوں زخمی ،انتہائی افسوسناک خبر

روزنامہ اوصاف  |  Aug 06, 2022

کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مصروف ترین بازار میں بم دھماکہ،18افراد جاں بحق، 20سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔۔افغان پالیسی کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مصروف ترین بازار میں بم دھماکہ، 18افراد جاں بحق، 20سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔۔ افغان پولیس کے مطابق دھماکہ اس مصروف ترین بازار میں ہوا جہاں ہزارہ برادری کے لوگ جمعہ تھے ۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More