کامن ویلتھ گیمز: پاکستان نے ایک اور میڈل جیت لیا

ہم نیوز  |  Aug 06, 2022

 کامن ویلتھ گیمز فری سٹائل ریسلنگ 57 کلو گرام میں پاکستان نے برونز میڈل جیت لیا۔

قومی ریسلر علی اسد نے نیوزی لینڈ کے ریسلر کو ایک منٹ کے اندر ہی چت کر دیا۔ علی اسد نے حریف پہلوان کو 0-11سے زیر کیا۔

خیال رہے کہ کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے مجموعی میڈلز کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ پاکستان نے تین برونز دو سلور اور ایک گولڈ میڈل جیتا ہے۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More