کورونا کے مثبت کیسز کی شرح  1.24 فیصد ریکارڈ

ہم نیوز  |  Sep 01, 2022

 ملک میں کورونا کیسز میں کمی کے بعد مثبت کیسز کی شرح  1.24 فیصد  ہو گئی۔

قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 219 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ عالمی وبا کے باعث مزید ایک مریض انتقال کر گیا۔

COVID-19 Statistics 01 September 2022Total Tests in Last 24 Hours: 17,628Positive Cases: 219Positivity %: 1.24%Deaths: 01Patients on Critical Care: 117

— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan)

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 17 ہزار 628ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا کیسز کی شرح  1.24 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے زیرِ علاج مریضوں میں سے 117 کی حالت تشویش ناک ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More