ڈالر مزید سستا، قیمت 230 روپے سے بھی نیچے آگئی

ہم نیوز  |  Sep 29, 2022

 روپے نے ڈالر کے پر کاٹ دیے۔ قیمت  بڑی کمی کے بعد 230 روپے سے بھی نیچے آگئی۔

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار ہے۔انٹر بینک میں ڈالر2 روپے37 پیسے مزید سستا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:

فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 229 روپے75 پیسے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More