تھائی لینڈ کے چائلڈ کئیر سنٹر میں فائرنگ، 31 افراد ہلاک، بچے بھی شامل

ہم نیوز  |  Oct 06, 2022

تھائی لینڈ میں فائرنگ سے 31 افراد ہلاک ہو گئے، فائرنگ تھائی لینڈ کے چائلڈ کئیر سینٹر میں ہوئی۔

تھائی لینڈ پولیس کے مطابق  ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں، ڈے کیئر سینٹر میں فائرنگ سابق پولیس افسرنے کی ، جس کی ئصویر جاری کر دی گئی ہے۔

حملہ آور نےڈے کیئر سینٹر میں فائرنگ کی اورچاقو سے بھی حملہ کیا۔

🇹🇭 THAI NEWS REPORTS: Police are urgently seeking this man allegedly responsible for a mass shooting in Nong Bua Lamphu. He was last seen driving a white Toyota pick-up truck with Bangkok plates 6กธ-6499. He is considered armed and very dangerous. pic.twitter.com/xb9mcxc8jL

— Thai News Reports (@ThaiNewsReports) October 6, 2022

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More