عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی

ہم نیوز  |  Nov 19, 2022

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 5 فیصد کم ہو گئی۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔برینٹ خام تیل 5 فیصد کمی کے بعد 86 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔

عالمی منڈی  میں ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 77 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ  کر رہاہے۔

عالمی میڈیا کے مطابق  عالمی سطح پر گیس کی  قیمت میں  بھی4 فیصد کمی ہوئی ہے۔ جس کے بعد قیمت 6 ڈالر 8 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو ریکارڈ ہوئی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More