سعودی عرب کا خشک صحرا جھیل بن گیا ۔۔ لوگوں کی آنکھوں کے سامنے کیسے میٹھے پانی کا چشمہ پھوٹ پڑا، دیکھیے مقدس زمین پر معجزے کی ویڈیو

ہماری ویب  |  Jan 24, 2023

دنیا میں ہر مسلمان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اللہ پاک کے گھر کا ایک مرتبہ دیدار ضرور کرے اور اب تو مسلمانوں کا مقدس مقام سعودی عرب میں جہاں اب ایک ایسا معجزہ ہوا ہے جس نے دنیا کی آنکھیں کھول دی ہیں۔

ہوا کچھ یوں کہ سعودی عرب کے صحرا میں اچانک سے ایک چشمہ پھوٹ پڑا ۔ جس سے پانی نکلنے کی رفتار اتنی تیز تھی کہ انتہائی بڑے صحرا میں اس کا پانی پھیل گیا۔

یہاں حیرت کی بات تو یہ ہے کہ بتایا یہ جا رہا ہے کہ چشمہ صحرا میں سے نکلا ہے لیکن پھر بھی اس کا پانی بالکل بھی کھارا نہیں بلکہ میٹھا ہے۔ جہاں اب ماضی میں صحرا ہوا کرتا تھا وہاں اب بڑی سی ایک جھیل بن گئی ہے۔

جبکہ اس سے پہلے بھی سعودی عرب میں نبی پاک ﷺ کی بتائی بات پوری ہو گئی کیونکہ یہاں حالیہ بارشوں کے بعد زمین سر سبز ہو گئی تھی۔ سعودی عرب وہ زمین تھی جہاں کبھی کبھی بارشیں ہوا کرتی تھیں اب وہاں آئے روز تیز بارشیں اور سیلاب آ جاتے ہیں۔ جس سے ایک بات واضح ہوتی ہے کہ قیامت نزدیک ہے۔

اس کے علاوہ آج کی جدید سائنس کی موسمیاتی مظاہر اور ان زمین کی زندگی کے چکر کے بارے میں مزید انکشاف کرنے سے بہت پہلے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے بارے میں سب سے پہلے پیش گوئی فرمائی تھی۔

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نبی پاک ﷺکی یہ پیشین گوئی (نبوت) کہ جزیرہ نما عرب 1400 سال بعد دوبارہ سرسبز ہو جائے گا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More