مارگلہ ہلز پر سگریٹ پینے، آگ جلانے پر پابندی عائد

ہم نیوز  |  Feb 06, 2023

اسلام آباد: مارگلہ ہلز پر سگریٹ نوشی، کچرے یا پلاسٹک بیگ جلانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے، مارگلہ ہلز پر درخت کاٹنے پر بھی پابندی عائد ہوگی، خلاف ورزی پر دفعہ 144 کے تحت کارروائی ہو گی۔

پابندیوں کا اطلاق آج سے2 ماہ تک ہو گا۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More