بہنوئی نے وکٹیں اڑائیں تو سالی مسکرانے لگیں ۔۔ لاہور قلندر کو میچ ہارتا دیکھ کر پریشان ہونے والی شاہین کی سالی صاحبہ کیسے ایک دم خوش ہو گئیں؟ ویڈیو مناظر

ہماری ویب  |  Mar 18, 2023

اب پی ایس ایل کا فاتح لاہور قلندر ایک مرتبہ پھر بن گیا ہے ۔ مگر ایک وقت تھا کہ میچ یوں لگا کہ ملتان سلطانز جیت گیا ہے کیونکہ لاہور کے اہم باؤلر حارث کو ایک اوور میں 20 سے زائد رنز پڑ گئے۔ یہ دیکھنے کے بعد شاہین کی اہلیہ کی بہن اقصاء گراؤنڈ میں پریشان بیٹھی نظر آئیں۔

مگر شاید قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا اور ان کی پریشانی زیادہ دیر کیلئے نہ تھا کی کیونکہ اس کے بعد ہی شاہین نے لگا تار 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے میچ اپنی ٹیم کی جھولی میں ڈال دیا ۔ اس منظر کو دیکھنے کے بعد سالی کے چہرے پر مسکان آ گئی۔

یاد رہے کہ شاہین نے صرف 15 گیندوں پر 44 رنز بھی بنائے جس کی وجہ سے لاہور 201 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف قائم کر سکی۔بہر حال زمان خان نے بھی لاہور کی جانب سے آخری اوور بہت اچھا کروایا اور قیمتی 13 رنز بچائے جس کی بدولت قلندرز نے میچ میں فتح حاصل کی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More