یہ بچہ گود میں نہیں اٹھایا جاتا مگر۔۔ 2023 کا بھاری بھرکم بچہ کہاں پیدا ہوا، خوشی میں ماں باپ نے اسپتال میں کیا خاص کیا؟ دیکھیے

ہماری ویب  |  Mar 21, 2023

بچہ اللہ کی رحمت اور گھر کی رونق ہے ۔ ہر شادی شدہ جوڑے کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اللہ پاک اسے خوبصورت اولاد دے جس کے بعد وہ اپنا جیون مکمل سمجھتے ہیں۔

مگر کچھ جوڑوں کے ہاں انتہائی وزنی بچوں کی آمد بھی ہوتی ہے۔ جنہیں نومولود بچوں کے جتنے کپڑے پورے نہیں آتے اور نہ ہی انہیں گود میں لینا آسان ہوتا ہے۔

بالکل ایسا ہی ایک واقعہ برازیل میں بھی پیش آیا جہاں سات سو کلو گرام وزنی اور 59 میٹر لمبے بچے کی پیدائش ہوئی ۔ اس بچے کا نام والدین نے اپنی خوشی سے اینگرسن سانتوس رکھا جس کی پیدائش برازیل کے شہر پارٹنز میں واقع پادرے کولمبو میں ہوئی۔

اس کے علاوہ 17 جون 2019 کو پاکستانی میڈیا میں یہ خبر سامنے آئی ہے کہ امریکی خاتون نے انتہائی وزنی بچے کو جنم دیا ہے جس کا وزن 15 پاؤنڈ ہے اور 2016 میں اسی خاتون کے ہاں 11 پاؤنڈ وزنی بچہ بھی ہوا تھا۔ ڈاکٹرز کے مطابق 43 سالہ خاتون جوائے اور اس کا یہ نومولود بچہ بالکل صحت مند ہیں۔

واضح رہے کہ پیدائش کے وقت ایک بچے کا وزن 3 کلو 300 گرام اور بچی کا وزن 3کلو 200 گرام ہوتا ہے۔بیمار اور وزنی بچوں کی پیدائش کو میکروسومیا کہا جاتا ہے جس کو لاطینی زبان سے اخذ کیا گیا ہے، اس کا مطلب بڑا جسم ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More