ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد نے 5 ایس ایچ اوز کو نااہلی، غیر پیشہ ورانہ اور جرائم پر قابو پانے میں غیر سنجیدگی پر معطل کر دیا ہے۔
نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ اوز کو عوامی تحفظ کا خیال رکھنے اور جرائم کی شرح کو صفر کی سطح پر لانے کا کام سونپا گیا ہے۔
انہیں سختی سے کہا گیا ہے کہ وہ ہر شکایت کنندہ کے ساتھ باعزت سلوک کریں، کسی بھی بدتمیزی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اختیار کریں۔ میرٹ کو مقدم رکھا جائے گا۔
I have suspended 5 SHO’s over incompetence, non-professionalism and non-seriousness towards controlling the crime. The newly posted SHO’s have been tasked to take care of the public safety & bring the crime rate to zero level. They have been strictly told to treat every…
— Syed Shehzad Nadeem Bukhari (@ShehzadPSP)