اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف سکولز کی طرف سے کل چھٹی کا اعلان

ہم نیوز  |  Sep 08, 2024

اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف سکولز کی طرف سے کل چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے ۔

سکول انتظامیہ کا کہنا ہے چھٹی موجودہ حالات کے باعث دی گئی ہے،واضح رہے پی ٹی آئی کے جلسے کی وجہ سے جڑواں شہروں میں جگہ جگہ کنٹینرزلگا کر راستے بند کردئیے گئے ہیں۔

بی وائے ڈی کا پاکستان میں اپنی گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان

26 نمبر چونگی پر کنیٹیرزسے راستوں کی بندش کے باعث دوسرے شہروں سے آنے والے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

میٹرو بس سروس بند ہونے سے شہری رل گئے ،فیض آباد انٹرچینج بھی مکمل رکھا گیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More