ظہیر عباس کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں اہم عہدہ ملنے کا امکان

ہم نیوز  |  Nov 01, 2024

  معروف کرکٹر اور سابق کپتان  ظہیر عباس کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں اہم ذمے داری ملنے کا امکان  ہے۔

کرکٹر ظہیر عباس کی پہلے مرحلے میں بورڈ آف  گورنرز میں نامزدگی  دی جائے گی ، ظہیر عباس بی او جی میں سٹیٹ بینک کی نمائندگی کریں گے۔

چیمپئینز ٹرافی کھیلنے بھارت کو پاکستان آنا چاہیے، وسیم اکرم

ذرائع کے معلوم ہوا ہےکہ سابق کپتان کو بیٹنگ کنسلٹنٹ کی ذمہ داری سونپنے کا امکان ہے ڈیو واٹمور کا پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ معاہدہ 28فروری کو ختم ہو رہا ہے۔

دوسری جانب یی سی بی کی عبوری کمیٹی  میں  نئے کوچ کے حوالے سے  بھی تبادلہ خیال کر کیا گیا، معین خان اور وقار یونس کے ساتھ محسن خان بھی دوڑ میں شامل ہوگئے۔

ہیڈ آف ویمنز کرکٹ پی سی بی تانیہ ملک مستعفی

پی سی بی کو اب نئے کوچ کی تلاش ہے، عبوری کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی پہلے ہی ملکی آفیشل کے تقرر کا عندیہ دے چکے، ان کی خواہش تھی کہ معین خان کو چیف سلیکٹر بنایا جائے، مگرعدالتی حکم پر فیصلہ تبدیل کرنا پڑا۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More