عمران خان سو بار بھی پیدا ہو جائے وہ زرداری صاحب نہیں بن سکتا، پلوشہ خان

ہم نیوز  |  Jan 17, 2025

سینیٹر پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان سو بار بھی پیدا ہو جائے وہ زرداری صاحب نہیں بن سکتا، زرداری صاحب نے بڑی جرت سے گیارہ سال جیل کاٹی۔ 

بانی پی ٹی آئی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہزرداری صاحب نے عمران خان کی طرح ایک سال بعد مذاکرات کی بھیک نہیں مانگی۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان گالیاں، اور دھمکیاں دینے کے بجائے اگر منی ٹریل دیا ہوتا تو یہ دن دیکھنا نہیں پڑتا۔

نواز ، زرداری ، عمران ساتھ ملکر بیٹھیں تو 70 سال کا بحران 70 دن میں ختم ہو جائیگا ، رانا ثناءاللہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More