کراچی، تیز رفتار وین اور کار میں ٹکر، ایک جاں بحق، 18 زخمی

ہم نیوز  |  Jan 18, 2025

کراچی، ڈیفنس موڑ کے قریب تیز رفتاروین اور کار میں ٹکر،ایک جاں بحق، 18 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ٹریفک حادثےمیں جاں بحق شخص وین ڈرائیور ہے، زخمی افراد شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے جارہےتھے۔

تیراہ میں آپریشن،عابد تراب سمیت 5 خوارج ہلاک،ایک گرفتار

ریسکیو حکام نے بتایا کہ  حادثے میں 2خواتین سمیت 18افرادزخمی ہوئے، حادثےکےبعد کار ڈرائیور موقع سےفرارہو گیا۔

پولیس نے بتایا  کہ کاراوروین کوتحویل میں لے لیا گیا ہے اور  ایف آئی آردرج  کرکے تفتیش شروع  کردی گئی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More