سچ ٹی وی | Apr 06, 2025
معروف اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ شادی میری سب سے بڑی غلطی تھی۔
وینا ملک نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اپنی ذاتی زندگی، ناکام شادی اورمالی خود مختاری سے متعلق کھل کر گفتگو کی۔ وینا ملک نے بتایا کہ ان کی شادی طے شدہ تھی اور یہ رشتہ ان کے والدین کے ذریعے طے پایا تھا، 2013 میں میری زندگی ایک ایسے موڑ پر تھی جہاں شہرت، دولت اور ہر چیز میرے بس سے باہر ہو چکی تھی، میں سب کچھ چھوڑ کر غائب ہو جانا چاہتی تھی، یہ شادی میرے لیے ایک قسم کی راہ فرار تھی، لیکن بعد میں یہ میری زندگی کی سب سے بڑی پشیمانی بن گئی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More