غربِ اردن کے الحاق کا اسرائیلی اقدام غزہ منصوبے کو خطرے میں ڈال سکتا ہے: امریکی سیکریٹری خارجہ

بی بی سی اردو  |  Oct 23, 2025

انٹرنیشنل اٹامک انرجی کمیشن کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس 400 کلو گرام یورینیم کے ذخائر موجود ہیں جن کی افزودگی کی شرح 60 فیصد ہے۔یوکرین کا کہنا ہے کہ روس کے میزائل اور ڈرون حملوں میں دو بچوں سمیت کم سے کم سات افراد ہلاک ہوئے ہیں۔امریکہ نے روس پر نئی پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے روس کی دو بڑی آئل کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔پاکستان اور افغانستان کے مابین جنگ بندی کے بعد بھی سرحدی آمدورفت مکمل طور پر بحال نہیں ہوسکی، مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔اگر حماس نے معاہدے کی خلاف ورزی کی تو مشرقِ وسطیٰ اور آس پاس کے اتحادی ممالک غزہ میں داخل ہونے کے لیے تیار ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

غربِ اردن کے الحاق کا اسرائیلی اقدام غزہ منصوبے کو خطرے میں ڈال سکتا ہے: امریکی سیکریٹری خارجہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More