امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو طالب علموں کی ہلاکت کے بعد حملہ آور کی تلاش کے لیے آپریشن جاری

بی بی سی اردو  |  Dec 14, 2025

امریکی ریاست روڈ آئی لینڈ کے مرکزی شہر پروویڈنس کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور مزید نو افراد زخمی ہوئے ہیںامریکی افواج کا کہنا کہ شام میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے مبینہ حملے میں دو امریکی فوجی اور ایک امریکی مترجم ہلاک ہو گیا ہےاسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے غزہ میں ایک حملے میں القسام بریگیڈ کے سینیئر رہنما رائید سعد کو ہلاک کر دیا ہےوزیر دفاع خواجہ آصف کا دعویٰ ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کو اقتدار میں لانا ایک منظم منصوبے کا حصہ تھا، جس کا آغاز ایک دہائی قبل ہوا اور جس پر عمل درآمد جنرل (ر) فیض حمید کی نگرانی میں کیا گیابلوچستان سے تعلق رکھنے والے سٹنٹ مین سلطان گولڈن نے تیز ترین ریورس ڈرائیو 2022 کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا ہے

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو طالب علموں کی ہلاکت کے بعد حملہ آور کی تلاش کے لیے آپریشن جاری

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More