وینیزویلا کے دارالحکومت میں دھماکوں کی آوازیں، ایمرجنسی نافذ، صدر ٹرمپ نے وینیزویلا پر حملے کا حکم دے دیا: امریکی میڈیا

بی بی سی اردو  |  Jan 03, 2026

بی بی سی کے امریکی پارٹنر سی بی ایس نیوز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینیزویلا کی فوجی تنصیبات سمیت مختلف مقامات پر حملے کا حکم دیا ہے۔وینیزویلا کے صدر نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے ایران میں حالیہ مظاہروں کے دوران آٹھ مظاہرین کی ہلاکت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔اقوامِ متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایرانی نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو فوری خط لکھا ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات کو مداخلت پسند قرار دیا ہے۔

وینیزویلا کے دارالحکومت میں دھماکوں کی آوازیں، ایمرجنسی نافذ، صدر ٹرمپ نے وینیزویلا پر حملے کا حکم دے دیا: امریکی میڈیا

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More