پاکستان کا افغانستان میں مزید ٹھکانوں پر فضائی حملوں کا دعویٰ، ’پاکستان اچھا کام کر رہا ہے‘، ٹرمپ

بی بی سی اردو  |  Feb 27, 2026

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس کی جانب سے جمعے کی شب افغانستان میں شدت پسندوں کے خلاف مزید فضائی کارروائیاں کی گئی ہیں جبکہ دونوں اطراف سے سرحد پار فائرنگ کی اطلاعات سامنے آئی ہیںامریکی صدر ٹرمپ کے مطابق وہ اس لڑائی میں مداخلت کر سکتے ہیں ’لیکن میری پاکستان سے اچھی دوستی ہے‘پاکستانی وزیرِ اعظم کے ترجمان مشرف زیدی کا کہنا ہے کہ یہ ’اعلان جنگ نہیں‘ مگر افغانستان میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گیاب تک پاکستان اور افغانستان نے اِن جھڑپوں میں اپنے 12، 12 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے جبکہ دونوں ملکوں نے ایک دوسرے کی سرحدی چوکیوں کو تباہ کرنے، اُن پر قبضہ کرنے اور ایک دوسرے کے درجنوں فوجیوں کی ہلاکت کے دعوے کیے ہیںافغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ’ہم ابھی بھی بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل چاہتے ہیں‘ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اُن کا ملک پاکستان اور افغانستان کے درمیان ثالثی کروانے کے لیے تیار ہےاقوامِ متحدہ اور مسلم ممالک کے رہنماؤں نے افغانستان اور پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ بین الاقوامی قانون کی پاسداری کریں اور تحمل کا مظاہرہ کریں

پاکستان کا افغانستان میں مزید ٹھکانوں پر فضائی حملوں کا دعویٰ، ’پاکستان اچھا کام کر رہا ہے‘، ٹرمپ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More