امریکہ اور اسرائیل کے میزائل حملوں کے بعد ایران کی ڈرون اور میزائلوں سے جوابی کارروائی

بی بی سی اردو  |  Feb 28, 2026

ایرانی میڈیا نے تہران سمیت ملک کے کئی شہروں میں دھماکوں کی تصدیق کی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرتھ سوشل پر آٹھ منٹ کی ویڈیو میں تصدیق کی ہے کہ ایران پر حملے میں امریکہ بھی شامل تھااسرائیلکے بعد ایران نے بھی اپنی فضائی حدود کو شہری پروازوں کے لیے بند کر دیاپاکستان کے وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا دعویٰ ہے کہ آپریشن ’غضب للحق‘ کے تحت اب تک افغانستان میں ’37 مقامات کو فضائی کارروائیوں میں نشانہ بنایا گیا ہے‘ جس میں افغان طالبان کے 331 اہلکار ہلاک اور 104 چیک پوسٹیں تباہ کر دی گئیں

امریکہ اور اسرائیل کے میزائل حملوں کے بعد ایران کی ڈرون اور میزائلوں سے جوابی کارروائی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More