امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد ایران کے امریکی اڈوں پر میزائل حملے

بی بی سی اردو  |  Feb 28, 2026

ایرانی میڈیا نے تہران سمیت ملک کے کئی شہروں میں دھماکوں کی تصدیق کی ہے۔پاسداران انقلاب نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ایران کے مختلف علاقوں پر آج کے حملوں کے بعد اسرائیل کے خلاف 'بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملے' شروع ہو گئےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ ایران پر حملے میں امریکہ بھی شامل تھاپاکستان کے وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا دعویٰ ہے کہ آپریشن ’غضب للحق‘ کے تحت اب تک افغانستان میں ’37 مقامات کو فضائی کارروائیوں میں نشانہ بنایا گیا ہے‘ جس میں افغان طالبان کے 331 اہلکار ہلاک اور 104 چیک پوسٹیں تباہ کر دی گئیں

امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد ایران کے امریکی اڈوں پر میزائل حملے

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More