اسلام آباد میں پاکستان، ترکی، سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، ایران کا اسرائیل پر نئے حملوں کا اعلان

بی بی سی اردو  |  Mar 29, 2026

ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ 'دشمن عوامی سطح پر مذاکرات کے اشارے دیتا ہے جبکہ خفیہ طریقے سے زمینی حملے کی منصوبہ بندی کر ر ہا ہے'ایک ماہ کی جنگ کے دوران ایران میں 11 ہزار سے زائد اہداف پر حملے کیے گئے: سینٹکامامریکہ کے مختلف شہروں میں صدر ٹرمپ کے خلاف مظاہرےتہران کی یونیورسٹی پر حملے کے بعد ایران کی مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اور اسرائیلی یونیورسٹیوں کو نشانہ بنانے کی دھمکیپینٹاگون ایران میں کئی ہفتوں کی زمینی کارروائیوں کی تیاری کر رہا ہے: رپورٹپاکستان کے نائب وزیرِاعظم اور وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے مطابق ایرانی حکومت نے پاکستانی پرچم کے تحت چلنے والے مزید 20 بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دینے پر اتفاق کیا ہے

اسلام آباد میں پاکستان، ترکی، سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، ایران کا اسرائیل پر نئے حملوں کا اعلان

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More