کویت کی 20 لاکھ بیرل خام تیل سے لدے اپنے جہاز پر حملے کی تصدیق: ’امریکی سیکریٹری دفاع کے بروکر نے جنگ سے قبل دفاعی کمپنیوں میں ’سرمایہ کاری‘ کی کوشش نہیں کی،‘ پینٹاگون

بی بی سی اردو  |  Mar 31, 2026

اسرائیلی دفاعی افواج نے پیر کے روز جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ چار اسرائیلی فوجی لبنان میں ہلاک اور دو زخمی ہوئے ہیں۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ وہ دو ایسے واقعات کی تحقیقات کر رہی ہے جن میں اقوام متحدہ کے اہلکار ’ہلاک ہوئے۔‘کویت کا کہنا ہے کہ ایران نے دبئی کی ایک بندرگاہ پر لنگر انداز اس کے ایک بڑے خام تیل کے ٹینکر کو نشانہ بنایا ہےپاسدارانِ انقلاب سے وابستہ خبر رساں ایرانی ادارے فارس نیوز کے مطابق ایران میں ایک پارلیمانی کمیٹی نے آبنائے ہرمز میں گزرنے والی ٹریفک پر ٹول ٹیکس عائد کرنے کے منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔ٹرمپ نے ایران میں واقع جزیرے خارگ پر قبضے کا عندیہ دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ ایرانی تیل حاصل کر سکتے ہیں

کویت کی 20 لاکھ بیرل خام تیل سے لدے اپنے جہاز پر حملے کی تصدیق: ’امریکی سیکریٹری دفاع کے بروکر نے جنگ سے قبل دفاعی کمپنیوں میں ’سرمایہ کاری‘ کی کوشش نہیں کی،‘ پینٹاگون

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More