ایرانی ’حکومت کے نئے صدر‘ نے جنگ بندی کی درخواست کی ہے، آبنائے ہرمز کھلے گی تو غور کریں گے: ٹرمپ کا دعویٰ

بی بی سی اردو  |  Apr 01, 2026

امریکی صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکہ سے جنگ بند کرنے کا کہا ہے۔ مشرق وسطیٰ کے تنازع میں فریق نہ بننے کا مؤقف دہراتے ہوئے کیئر سٹامر نے کہا ہے کہ وہ برطانیہ کے وزیر اعظم ہیں اور قومی مفادات کے مطابق فیصلہ کریں گے۔نیٹو کو ’کاغذی شیر‘ قرار دیتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ امریکہ کو اس اتحاد سے نکالنے پر ’سنجیدگی سے غور‘ کر رہے ہیں۔ ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کے ترجمان کا دعویٰ ہے کہ حوثیوں نے اسرائیل پر تیسرا حملہ کیا ہے۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ منگل کی رات حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائیہ کا ایک ڈرون مار گرایا ہے۔

ایرانی ’حکومت کے نئے صدر‘ نے جنگ بندی کی درخواست کی ہے، آبنائے ہرمز کھلے گی تو غور کریں گے: ٹرمپ کا دعویٰ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More