ایرانی فوج میں ’70 لاکھ شہریوں کی رضارکارانہ شمولیت‘، کرج پر ’شدید حملوں‘ کی اطلاعات

بی بی سی اردو  |  Apr 02, 2026

امریکہ اور اسرائیل جنگ بند کریں: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا مطالبہایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ 70 لاکھ ایرانیوں نے فوجی خدمات کے لیے رضاکارانہ طور پر خود کو پیش کیا ہےآبنائے ہرمز کو دوبارہ کھلوانے کے لیے 40 ممالک کے وزرائے خارجہ کا آن لائن اجلاس۔ برطانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی بندش سے 'عالمی معاشی سلامتی کو نقصان' پہنچ رہا ہےایران نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ان بحری جہازوں کے لیے کھلی ہے جن کا امریکہ اور اسرائیل سے 'تعلق نہیں‘امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پر ’انتہائی سخت حملے‘ کرنے کی دھمکی۔ ایران کی جانب سے ’تباہ کن، وسیع تر اور شدید حملوں‘ کا انتباہ

ایرانی فوج میں ’70 لاکھ شہریوں کی رضارکارانہ شمولیت‘، کرج پر ’شدید حملوں‘ کی اطلاعات

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More