ایرانی وفد کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں امریکی وفد بھی مذاکرات کے لیے اسلام آباد میں موجود

بی بی سی اردو  |  Apr 11, 2026

ایرانی وفد کی پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقاتامریکی نائب صدر جے ڈی وینس اپنے وفد سمیت پاکستان پہنچے ہیںامریکہ کے ساتھ مذاکرات میں معاہدہ طے پانے کا امکان ہے مگر اسرائیل کے ساتھ نہیں: ایرانی اوّل نائب صدرایران کا اسلام آباد مذاکرات سے قبل لبنان میں جنگ بندی اور منجمد ایرانی اثاثوں کی بحالی کا مطالبہوزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد مذاکرات ’ایک کٹھن مرحلہ ہے‘ جس میں کامیابی کے لیے کوششیں کی جائیں گیلبنانی صدر کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسرائیل اور لبنان منگل کے روز واشنگٹن میں مذاکرات کا آغاز کریں گےاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا امریکہ، ایران مذاکرات کا خیرمقدم

ایرانی وفد کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں امریکی وفد بھی مذاکرات کے لیے اسلام آباد میں موجود

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More