عباس عراقچی کی اسحاق ڈار اور عاصم منیر سے ملاقات، اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے درمیان کوئی ملاقات متوقع نہیں، ایرانی وزارت خارجہ

بی بی سی اردو  |  Apr 25, 2026

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی ایک وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ چکے ہیں جہاں وہ ایرانی حکام کے مطابق 'دو طرفہ معاملات کا جائزہ لیں گے اور علاقائی پیش رفت پر مشاورت کریں گے'ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اس موقع پر امریکہ اور ایران کے درمیان کسی ملاقات کا منصوبہ نہیں بلکہ 'ایرانی مشاہدات پاکستان کو بتائے جائیں گے'ادھر وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکہ کے خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر ایران کے ساتھ مزید مذاکرات کے لیے سنیچر کو اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گےوائٹ ہاؤس کی ترجمان کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں امریکہ نے 'یقینی طور پر ایران کی جانب سے پیش رفت' دیکھی ہے۔امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسِتھ نے کہا ہے کہ امریکہ کا مشن اب نئے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور ایران کے پاس موقع ہے کہ وہ 'ایک اچھا اور دانشمندانہ معاہدہ کرے'

عباس عراقچی کی اسحاق ڈار اور عاصم منیر سے ملاقات، اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے درمیان کوئی ملاقات متوقع نہیں، ایرانی وزارت خارجہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More