معاہدے کے لیے ’مؤثر کوششوں‘ پر پاکستان کے شکر گزار، تعاون کو وسعت دینا چاہتے ہیں: ایرانی صدر

بی بی سی اردو  |  May 29, 2026

ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے امریکہ کے ساتھ کسی 'معاہدے پر پہنچنے کے لیے مؤثر کوششوں' پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔رومانیہ میں روسی ڈرون کے عمارت سے ٹکرانے اور دو افراد کے زخمی ہونے کے واقعے کے بعد نیٹو میں امریکی سفیر میٹ وٹیکر کا کہنا ہے کہ واشنگٹن اپنے اتحادی رومانیہ کے ساتھ کھڑا ہے اور 'اس کے علاقے میں دراندازی' کی مذمت کرتا ہے۔رومانیہ کا روسی قونصل جنرل کو ملک بدر کرنے اور قونصل خانے کو بند کرنے کا فیصلہاسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ انھوں نے اسرائیلی دفاعی افواج کو غزہ کا 70 فیصد علاقہ قبضے میں لینے کی ہدایت کر دی ہے۔امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کے لیے ابتدائی معاہدہ طے پا گیا: امریکی حکام

معاہدے کے لیے ’مؤثر کوششوں‘ پر پاکستان کے شکر گزار، تعاون کو وسعت دینا چاہتے ہیں: ایرانی صدر

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More