سوئٹزر لینڈ تقریب سے پہلے مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط: ’ہم نے مذاکرات میں فوجی کارروائی سے کئی گنا زیادہ حاصل کیا‘، ایران

بی بی سی اردو  |  Jun 18, 2026

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان تاریخی ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر الیکٹرانک دستخط ہو گئے ہیںوائٹ ہاؤس نے بی بی سی کو تصدیق کی ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے پر دستخط کر دیے گئے ہیں اور یہ اب نافذ العمل ہو گیاسوئٹزر لینڈ میں مذاکرات کے نئے دور پر ابھی غور جاری ہے: ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہامریکی حکام کے مطابق 14 نکات پر مشتمل اس معاہدے کے مطابق ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا جبکہ ملک کی ’دوبارہ تعمیر اور اقتصادی ترقی‘ کے لیے 300 ارب ڈالر کے فنڈ دیے جائیں گےمعاہدے میں ’لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوجی کارروائیوں کو فوری اور مستقل طور پر ختم کرنے‘ کا اعلان کیا گیامعاہدے کے مطابق امریکہ اور ایران ’زیادہ سے زیادہ 60 دن میں بات چیت کرنے اور حتمی معاہدے کے لیے پرعزم ہیں، جس میں باہمی رضامندی سے توسیع بھی کی جا سکتی ہےامریکی صدر ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ ایران نے ’درست رویہ اختیار نہ کیا‘ تو دوبارہ لڑائی شروع ہو سکتی ہےہم نے مذاکرات میں فوجی کارروائی سے کئی گنا زیادہ حاصل کیا: قالیباف

سوئٹزر لینڈ تقریب سے پہلے مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط: ’ہم نے مذاکرات میں فوجی کارروائی سے کئی گنا زیادہ حاصل کیا‘، ایران

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More