شہباز شریف کا مستقل امن کے قیام تک کردار ادا کرنے کا عزم: جنگ کے آغاز سے مفاہمتی یادداشت تک پاکستان نے مخلصانہ کوششیں کیں، ایرانی صدر

بی بی سی اردو  |  Jun 23, 2026

ایرانی صدر مسعود پزشکیان اپنا ایک روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد سے روانہ ہو گئے ہیںاپنے دورہ پاکستان کے دورانپزشکیان نے وزیر اعظم شہباز شریف، صدر آصف علی زرداری اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کیاسلام آباد میں ایرانی صدر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں شہباز شریف نے کہا کہ ’رہبر اعلیٰ تک یہ پیغام پہنچائیں کہ ایران نے وقار کے ساتھ جنگ بندی اور امریکہ کے ساتھ مفاہمتی یادداشت حاصل کی ہے‘ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ جنگ کے آغاز سے مفاہمتی یادداشت تک ہر مرحلے پر پاکستان نے انتھک اور مخلصانہ کوششیں کیںامریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے منگل کے روز متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے اپنے خلیجی دورے کا آغاز کیا، جس دوران وہ کویت اور بحرین بھی جائیں گےسوئٹزرلینڈ میں ایران اور امریکہ کے تکنیکی مذاکرات میں جوہری معاملات، معاشی پابندیوں اور تعمیر نو پر مذاکراتی گروپس قائم کرنے پر اتفاق کیا گیا ہےامریکہ نے ایرانی تیل کی پیداوار، ترسیل اور فروخت کے لیے 60 دن کا عارضی لائسنس جاری کر دیا ہےایران امریکہ کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے مذاکرات کے اعلامیے کے مطابق لبنان میں فوجی کارروائیوں کے خاتمے کے لیے سیل بنانے پر اتفاق ہوا

شہباز شریف کا مستقل امن کے قیام تک کردار ادا کرنے کا عزم: جنگ کے آغاز سے مفاہمتی یادداشت تک پاکستان نے مخلصانہ کوششیں کیں، ایرانی صدر

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More