کھلاڑی نے گنجے سر پر ہی آٹوگراف دے دیا۔۔ دلچسپ ویڈیو وائرل

اُردو وائر  |  Jan 06, 2022

لوگ جب کسی مشہور شخصیت سے ملتے ہیں تو یادگار کے طور پر ان کے ساتھ سیلفی یا آٹوگراف ضرور لیتے ہیں۔ یہ آٹوگراف ان کے لئے فخر کی علامت ہوتے ہیں جس کے لئے خاص ڈائریز یا نوٹ بکس رکھی جاتی ہیں۔ البتہ ایشز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کے دوران جب کھلاڑی جیک لیچ گراؤنڈ میں موجود تھے اور فیلڈنگ کررہے تھے تو اچانک اپنے مداح کی پکار پر اس کی جانب بڑھے اور پورے گراؤنڈ میں موجود کیمروں کا رخ امن کی جانب ہی ہوگیا۔ مداح کے پاس پہنچے اور جب اس نے انھیں پین پکڑایا تو جیک نے اس کے گنجے سر پر ہی آٹوگراف دے ڈالا۔

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More