News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
برطانوی شہزادے نے امریکی اداکارہ کو شاہی محل مدعو کر لیا     باپ نے غیرت کے نام پر 15 سالہ بیٹی کو قتل کردیا     فیس بک پر جعلی اکاؤنٹ، شوہر نے بیوی کو گھر سے نکال دیا      وزیر داخلہ اپنی ضمانت کی فکر کریں , قمرزماں کائرہ      اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کو پریشان کر دیاہے , سینیٹر سراج الحق     ایرانی صدر کی روسی ہم منصب سے ملاقات، دس اقتصادی سمجھوتوں پر دستخط      شاہ رخ خان اور اکشے کمار کی فلموں کے باکس آفس پر تصادم کا خدشہ پیدا ہوگیا     موبائل پر فیس بک میسنجر استعمال کرنیوالوں کیلئے بری خبر !     بھارت نے ممتا کلکرانی کو پکڑنے کیلئے انٹرپول سے مدد مانگ لی     شہرت نے تنہا کر دیا ہے: لیڈی گاگا     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Aaj Tv
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ Share your views
سارا لورین کی فلم آسٹریلوی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے لئے منتخب [آج ٹی وی] 08 Dec, 2015
سارا لورین کی فلم آسٹریلوی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے لئے منتخب

لاہور:  پاکستان کی معروف ادا کارہ سارہ لورین کی بالی ووڈ فلم برکھا کو آسٹریلین انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے لئے منتخب کر لیا گیا ہے۔ برکھا بالی ووڈ کی پہلی فلم ہے جسے اتنے بڑے فیسٹیول میں نمائش کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سارا لورین کا کہنا ہے کہ فلم کی کہانی ، میوزک اور انکی ادا کاری کو شائقین اور نا قدین سے جو مثبت رسپانس ملا ہے ا سکی انہیں امید نہیں تھی۔آئی ایف ای ایف اے فلم فیسٹیول میں بیشتر ممالک کی فلموں کو نمائش کے لئے پیش کیا جاتا ہے ا ور دنیا بھر سے با صلاحیت فلم میکرز اور فنکاروں کو اس میں دعوت کی شرکت دی جاتی ہے ۔بولی ووڈ میں سالانہ سینکڑوں فلمیں بنتی ہیں اور اتنی ساری فلموں کے ہوتے ہوئے میری فلم کا اتنے مقبول ترین فیسٹیول میں منتخب کیا جانا میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔اس کے علاوہ انکا کہنا تھا کہ انہیں پاکستان میں بھارت میں اداکاری کرنے کے حوالے سے کافی تنقید کا سامنا تھاان پر بولڈ سین فلمانے کے الزامات لگائے جاتے تھے لیکن برکھا کی کامیابی اور آسٹریلین فلم فیسٹیول میں منتخب کئے جانے کے بعد اب ان تمام لوگوں کے منہ بند ہو گئے ہیں۔انکا مزید کہنا تھا کہ فلم کی کامیابی کے بعد انہیں مزید اچھی اور بہترین فلموں میں اپنی فنکارانہ صلاحتیں دکھانے کا موقع ملے گا۔

View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal