ڈیوائن اسمتھ اورہیڈن کی شانداربیٹنگ

سماء نیوز  |  Feb 24, 2016

دبئی میں پاکستان سپر لیگ کےفائنل میں ڈیوائن اسمتھ اور بریڈ ہیڈن  نے دھواں دھار بیٹنگ کی ۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے ڈیوائن اسمتھ اوربریڈ ہیڈن نےجارحانہ اننگزکھیلی اورٹیم کوفتح سےہمکنار کیا۔ ڈیوائن اسمتھ نےاکیاون گیندوں پرناقابل شکست تہتر رنزبنائے۔بریڈ ہیڈن نےناٹ آؤٹ اننگز کھیلتے ہوئےانتالیس گیندوں پراکسٹھ رنز اسکورکیے۔ دونوں بلے بازوں کی بیٹنگ کی جھلکیاں آپ بھی دیکھیے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More