News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
نشتر کالونی: نا معلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل     ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 2افراد جاں بحق ، نوجوان زخمی     لین دین کے تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی     پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا پہلا ٹی 20 آج بارباڈوس میں ہوگا     ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک رہےگا، کوئٹہ، مالا کنڈ اور فاٹا میں بارش کا امکان     چیئرمین سینٹ ہونے کے باوجود لاپتہ افراد کے لئے کچھ نہیں کر سکتا: رضا ربانی     ریاض :راحیل شریف اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ بن سکتے ہیں‘ سعودی عرب کو اجازت دیدی: خواجہ آصف     بھارت کی ہٹ دھرمی، چناب کا پانی روک لیا، سیالکوٹ میں فصلوں کو نقصان     ٹرمپ کو بدترین شکست ‘ ایوان نمائندگان سے نیا ہیلتھ کیئر بل واپس لے لیا     انتخابات میں ساری جماعتیں ملکر بھی ہمارا مقابلہ نہیں کر سکیں گی: عمران     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Samaa News
کھیلوں کی خبریں Share your views
ایشیا کپ ٹی 20؛ بھارت نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی [سماء نیوز] 24 Feb, 2016

میرپور : ایشیا کپ ٹی 20 کے پہلے میچ میں بھارت نے بنگلہ دیش کو 45 رنز سے شکست دیدی، میزبان ٹیم کی ہمت 121 رنز پر جواب دے گئی، روہت شرما کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

میرپور کے شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشیا کپ ٹی 20 کے افتتاحی میچ میں بھارت نے میزبان ٹیم کو جیت کیلئے 167 رنز کا ہدف دیا۔

جواب میں بنگلہ دیشی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز بناسکی، میزبان کھلاڑیوں کو شروع سے ہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، 15 رنز پر اوپنرز سومیا سرکار 11 اور محمد متھون 1 چلتے بنے، شبیر رحمان 44 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے، ان کے علاوہ کوئی بھی بنگلہ دیشی بیٹسمین جم کر نہ کھیل سکا۔

مزید جانیے ؛ ایشیا کپ؛ بھارت کا بنگلہ دیش کو 167 رنز کا ہدف

امر القیس 14، شکیب الحسن 3، محمود اللہ 7 اور مشرفی مرتضیٰ بغیر رن بنائے پویلین لوٹ گئے، مشفیق الرحیم 16 اور تسکین احمد 15 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

بھارت کی جانب سے اشیش نہرا 3، جسپریت بومراہ، ہاردک پانڈیا اور ایشون نے ایک ایک شکار کیا۔

بھارتی بیٹسمین روہت شرما کو 83 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ سماء



View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal