News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
شیخوپورہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی،4دہشتگرد ہلاک،2فرار     ڈونلڈ ٹرمپ کے روس کے حق میں بیانات سے اوباما انتظامیہ پریشان     سردی کے موسم میں مولی کے ان گنت فوائد     ٹرمپ پر خاتون کی طرف سے ہتک عزت کا دعویٰ     بھارت اترپردیش میں سیکڑوں مسلمان لڑکیوں کو اغوا کے بعد ہندو بنانے کا انکشاف     صلاح الدین ایوبی نے مکہ اور مدینہ پر حملے کی دھمکی دینے والے عیسائی بادشاہ کو شکست فاش کیسے دی     بالوں کو چمکدار اور گرنے سے بچانے کے لیے آزمودہ نسخے     لاہور سمیت پنجاب بھر میں دھند کے ڈیرے ، فلائٹ آپریشن متاثر     سر کی خشکی دور کرنے کے لیے ایسپرین استعمال کیجئیے     تحریک آزادی کشمیر کو دبانے کے لیے بھارت کا بھیانک منصوبہ بے نقاب     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Sindh High Court Gives Last Chance In Facebook Account Case Sindh High Court Gives Last Chance In Facebook Account Case
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Kuwait starts visa issuance to Pakistanis Kuwait starts visa issuance to Pakistanis
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Samaa News
تازہ ترین خبریں Share your views
دہشت گردوں اور سیاسی مخالفین کو ایک قرار دینا درست نہیں، خورشید شاہ [سماء نیوز] 06 May, 2016

کراچی : وزیراعظم کے یاد کرنے پر خورشید شاہ نے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم لاہور میں ترقیاتی کام کرائیں گے اور جتائیں گے بھی نہیں، بس موقع ملنا چاہئے، دہشت گردوں اور سیاسی مخالفین کو ایک قرار دینا درست نہیں۔

سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ مجھے یاد کرنے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتا ہوں، میاں نواز شریف پاکستان کے وزیراعظم ہیں، سکھر بھی اس ہی ملک کا حصہ ہے، سکھر جاکر ترقیاتی منصوبے کا افتتاح خوش آئند ہے، ہم لاہور میں کام کرائیں گے، جتائیں گے نہیں، بس موقع مل جائے۔

مزید پڑھیں ؛ مخالفین اور دہشت گرد ترقی روکنا، افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں، وزیراعظم

ان کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں اور سیاسی مخالفین کو ایک ٹھہرانا درست نہیں، جلسے جلوس کرنا جمہوری انداز ہے۔

واضح رہے کہ سکھر میں موٹر وے کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا تھا کہ خورشید شاہ کی بہت یاد آرہی ہے، وہ ہم سے استعفیٰ مانگ رہے ہیں جبکہ ہم ان کے علاقے میں موٹر وے بنارہے ہیں۔ سماء



View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal