News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
افغان فورسز کی چمن میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید، 18 افراد زخمی     چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ، 4 ایف سی جوان زخمی، آئی ایس پی آر     راجن پور: تھانہ محمد پور کی حدود میں فائرنگ،4افراد جاں بحق 1زخمی     وزیراعظم کا ویژن پاکستان کو لوڈ شیڈنگ فری بنانا ہے، عابد شیرعلی     آخری دن میزبان بولنگ کا ہمارے پاس جواب نہ تھا، مصباح الحق     بارباڈوس:ویسٹ انڈیزکےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست     سرحد پار سے مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، چمن سرحد بند     ’مکی‘ اور ’منی‘ حقیقی زندگی میں میاں بیوی تھے     پاناما کیس، سپریم کورٹ کا آج ہی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ     پنجاب: مختلف اضلاع میں سرچ آپریشن، 41 افراد گرفتار     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
Cosy Water Park Karachi - Cozy Ticket Price 2015 & Location Pictures Cosy Water Park Karachi - Cozy Ticket Price 2015 & Location Pictures
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> BBC Urdu
سائنس اور ٹیکنالوجی Share your views
’دن کے وقت لمبی نیند ذیابیطس کی علامت‘  [بی بی سی اردو] 15 Sep, 2016
جاپان میں سائنس دانوں نے کہا ہے کہ دن کے وقت ایک گھنٹے سے زیادہ نیند ٹائپ 2 ذیابیطس کی علامت ہو سکتی ہے۔ سائنس دانوں نے یہ نتیجہ تین لاکھ سے زائد افراد کے معمولات کا تجزیاتی مطالعہ کرنے کے بعد نکالا ہے۔برطانوی ماہرین نے کہا ہے کہ طویل مدت تک کسی بیماری میں مبتلا رہنے والے اور تشخیص نہ کی گئی ذیابیطس والے افراد بھی دن کے وقت تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں۔ جاپان کی ٹوکیو یونیورسٹی میں ہونے والے تحقیق کو ذیابیطس کی تحقیق کی یورپی ایسوسی ایشن کے میونخ میں ہونے والے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔اس تحقیق کے مطابق دن کے وقت ایک گھنٹے سے زائد نیند سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا امکان 45 فیصد بڑھ جاتا ہے جبکہ دن کے وقت 40 منٹ سے کم نیند کا ذیابیطس سے کوئی تعلق نہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ دن کے وقت طویل نیند رات کی نیند میں خلل کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔ نیند میں یہ خلل ہارٹ اٹیک، کارڈیوویسکولر بیماری اور ٹائپ 2 ذیابیطس سمیت دیگر میٹابولِک مسائل کے خطرات کو بڑھا سکتا ہے۔ PA کام یا سوشل لائف کے معمولات کی وجہ سے نیند میں کمی سے بھوک بڑھ جاتی ہے جو ٹائپ 2 ذیابیطس کی خطرے کو بڑھا سکتی ہے۔لیکن یہ بھی ممکن ہے کہ وہ لوگ جن کی صحت اچھی نہ ہو یا جو ذیابیطس کے ابتدائی مدارج میں ہوں وہ دن کے وقت زیادہ سونے کی طرف راغب ہو سکتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کے برعکس چھوٹے چھوٹے وقفوں میں سونے والے زیادہ چوکنا ہوتے ہیں۔گلاسکو یونیورسٹی کے میٹابولک میڈیسن ڈپارٹمنٹ کے پروفیسر نوید ستار کا کہنا ہے کہ اب بہت سے ایسے شواہد موجود ہیں جو نیند میں خلل اور ذیابیطس کے درمیان ربط کا پتا دیتے ہیں۔دریں اثنا آکسفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر بینجمن کیرینز نے کہا ہے کہ ان نتائج کا بہت محتاط ہو کر جائزہ لیا جائے۔انھوں نے کہا ہے کہ عام طور پر یہ ممکن نہیں ہوتا کہ صرف جائزے کی بنیاد پر ایسے نتائج نکالے جا سکیں کیونکہ ہو سکتا ہے کہ اس چیز کی اور بھی وجوہات ہوں۔
View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal