News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
افغان فورسز کی چمن میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید، 18 افراد زخمی     چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ، 4 ایف سی جوان زخمی، آئی ایس پی آر     راجن پور: تھانہ محمد پور کی حدود میں فائرنگ،4افراد جاں بحق 1زخمی     وزیراعظم کا ویژن پاکستان کو لوڈ شیڈنگ فری بنانا ہے، عابد شیرعلی     آخری دن میزبان بولنگ کا ہمارے پاس جواب نہ تھا، مصباح الحق     بارباڈوس:ویسٹ انڈیزکےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست     سرحد پار سے مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، چمن سرحد بند     ’مکی‘ اور ’منی‘ حقیقی زندگی میں میاں بیوی تھے     پاناما کیس، سپریم کورٹ کا آج ہی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ     پنجاب: مختلف اضلاع میں سرچ آپریشن، 41 افراد گرفتار     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan
Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> BBC Urdu
کھیلوں کی خبریں Share your views
کیوبا کے پانچ کھلاڑیوں کو ریپ کے جرم میں سزا  [بی بی سی اردو] 20 Sep, 2016
تمام مجرمان کو دو جولائی کو فن لینڈ جنوبی شہر سے گرفتار کیا گیا تھا جب ایک خاتون نے ان پر ہوٹل میں ریپ کا الزام عائد کیا تھا فن لینڈ کے شہر ٹیمپیئر میں منعقدہ ورلڈ لیگ ٹورنامنٹ کے دوران کیوبا کی قومی والی بال ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں کو ایک مقامی خاتون کے ریپ کا مجرم ٹھہرایا گیا ہے۔ چار کھلاڑیوں کو پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے جن میں ٹیم کا کپتان بھی شامل ہے جبکہ ایک کھلاڑی کو ساڑھے تین سال قید کی سزا ہوئی ہے۔ان تمام مجرمان کو دو جولائی کو فن لینڈ کے جنوبی شہر سے گرفتار کیا گیا تھا جب ایک خاتون نے ان پر ہوٹل میں ریپ کا الزام عائد کیا تھا۔ ابتدائی طور پر آٹھ افراد کو حراست میں لیا گیا تھا تاہم دو کو بعدازاں رہا کر دیا گیا تھا۔مزید ایک کھلاڑی کو ٹیمپیئر کی عدالت نے اگست کے اواخر میں رہا کر دیا تھا۔کیوبا کی قومی والی بال ٹیم ریو اولمپکس سے قبل منعقدہ اس ٹورنامنٹ میں شرکت کر رہی تھی اور اسی ہوٹل میں ریپ کا واقعہ پیش آیا جہاں یہ کھلاڑی ٹھہرے ہوئے تھے۔تمام افراد نے اپنے اوپر عائد الزامات کی تردید کی تھی اور ان کا اصرار تھا کہ خاتون نے رضامندی کا اظہار کیا تھا۔ان الزامات کے بعد ٹیم کے دو کوچوں کو بھی برطرف کر دیا گیا تھا۔ان کھلاڑیوں کے ٹیم میں شامل نہ ہونے کے باوجود کیوبا کی ٹیم نے ریو اولمپکس نے شرکت کی تھی اور اسے تمام میچوں میں شکست ہوئی تھی۔
View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal