News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
افغان فورسز کی چمن میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید، 18 افراد زخمی     چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ، 4 ایف سی جوان زخمی، آئی ایس پی آر     راجن پور: تھانہ محمد پور کی حدود میں فائرنگ،4افراد جاں بحق 1زخمی     وزیراعظم کا ویژن پاکستان کو لوڈ شیڈنگ فری بنانا ہے، عابد شیرعلی     آخری دن میزبان بولنگ کا ہمارے پاس جواب نہ تھا، مصباح الحق     بارباڈوس:ویسٹ انڈیزکےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست     سرحد پار سے مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، چمن سرحد بند     ’مکی‘ اور ’منی‘ حقیقی زندگی میں میاں بیوی تھے     پاناما کیس، سپریم کورٹ کا آج ہی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ     پنجاب: مختلف اضلاع میں سرچ آپریشن، 41 افراد گرفتار     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan
Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> BBC Urdu
تازہ ترین خبریں Share your views
اسلام آباد میں ساتویں قومی امن میلے کا آغاز  [بی بی سی اردو] 28 Sep, 2016
Facebook ساتواں قومی امن میلہ 30 ستمبر تک جاری رہے گا اسلام آباد میں بدھ کو نوجوانوں کے ساتویں قومی امن میلے کا آغاز ہوا جس میں ملک کے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان، فاٹا اور کشمیر سے تعلق رکھنے وال سینکڑوں نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں نے شرکت کی۔ اس میلے کا مقصد امن بحال کرنے میں نوجوانوں کے کردار کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے۔٭ فاٹا میں پہلا یوتھ فیسٹیول، راحیل شریف کا افتتاح میلے میں نیشنل ایکشن پلان، ترقی کا ہدف اور ویژن 2025، مذاہب کے درمیان ہم آہنگی اور نفرت انگیز بیانات کی روک تھام سمیت کشمیر پر الگ الگ اجلاسوں میں بحث ہو گی۔میلے کے ایک منتظم محمد شہزاد خان نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان اجلاسوں میں نوجوانوں کو درپیش چیلنجوں پر بات کی جائے گی۔اس میلے کی منتظم اور چنان ڈیویلپمنٹ کی جنرل سیکریٹری نتاشا انور نے بی بی سی کو بتایا کہ اس میں نوجوانوں کو درپیش مسائل کے حل پر بھی بات ہو گی جس کے لیے کانفرنس کے ہر اجلاس میں سوال و جوابات کے علیحدہ حصے رکھے جائیں گے۔نتاشا کے مطابق کانفرنس میں اس پر بھی بات ہوگی کہ یہاں سے واپس جانے کے بعد یہ نوجوان اپنے علاقوں میں امن کی بحالی کے لیے کیا کردار ادا کر سکتے ہیں۔اس میلے میں سوات سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کلیم اللہ نے بتایا کہ وہ میلے میں ملک بھر کے نوجوانوں سے امن کے فروغ کے بارے میں سیکھنے کی کوشش کریں گے۔میلے کے پہلے روز وزیرِ مملکت برائے تعلیم اور پیشہ ورانہ ترقی بلیغ الرحمان، نیپال کے رکنِ پارلیمان ایکنیٹا اور سینیٹر روبینہ خورشید نے شرکت کی۔ساتواں قومی امن میلہ 30 ستمبر تک جاری رہے گا۔
View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal